دارالسلام کو اپر یٹیو اربن بینک لمیٹڈ کو ریزر و بینک آف انڈیا (آر بی آئی
)کی جانب سے اے گریڈ کا درجہ دیا گیا ہے ۔ اور بینک کی کر کردگی مثبت اور
متاثرکن ہونے کے سبب آر بی آئی نے اضلاع میں بھی دارالسلام بینک کے برانچس
کے
قیام کی بھی اجازت دی ہے تا کہ دیہی علاقوں میں بھی بینک کی سرگرمیوں
میں اضافہ کیا جا سکے۔مولانا سید شاہ علی اکبر نظام الدین حسینی صابری ڈائرکٹر بینک نے آج
دارالسلام بینک کے جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کیا۔اور اپنے خیالات کا اظہار
کیا۔